the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔یکم اکتوبر (اعتماد نیوز) مشہور سوشیل میڈیا فیس بوک کے سی ای او مارک زوکر برگ 9اکتوبر کو ملک کا دورہ کرینگے۔ وہ اپنے دو روزہ دورہ کے موقع پر دہلی میں منعقد شدنی انٹر نیٹ او آر جی اجلاس سے خطاب کرینگے۔ ہندوستان سب سے زیادہ فیس بک کے استعمال کرنے والے صارفین رکھنے والا



دوسرا ملک ہے۔ فیس بوک کے سی ای او اپنے اس دورہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ساتھ کئی مرکزی وزرا سے بھی ملاقات کرینگے۔ مشہور امریکی کمپنی امیزان کے سی ای او جیف بیزو‘ مائکرو سافٹ کمپنی کے سی ای او ستیہ نادیلا ‘ کے دورہ کے بعد فیس بوک کے سی ای او کا دورہ اہمیت کا حامل بتایا جاتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.